the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے نوجوان نسل سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی معلومات میں اضافہ کرکے ہندستان کو عالمی رہنما بنانے میں اپنا تعاون دیں۔مسٹر سنگھ نے یہاں کروکشیتر یونیورسٹی کے 30 ویں تقسیم اسناد کی تقریب میں بطور



مہمان خصوصی اپنے خطاب میں یہ بات کہی۔انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کو تعلیم مکمل کرنے تک ہی اپنی معلومات کو محدود نہیں رکھنا ہوگا بلکہ معلومات اور تہذیب سے قوم اور سماج کی ترقی میں اپنا تعاون دینا چاہئے تبھی تعلیم بامعنی ثابت ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.